22 اگست 2013 - 19:30
لبنان کے شمال میں خطرناک دھماکہ

المیادین ٹی وی نے کچھ منٹ پہلے فوری خبر دی ہے کہ لبنان کے شمالی علاقے طرابلس میں ایک خطرناک دھماکہ ہوا ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ المیادین ٹی وی نے کچھ منٹ پہلے فوری خبر کے عنوان سے اطلاع دی ہے کہ لبنان کے شمال میں واقع شہر طرابلس میں ایک بھیانک دھماکہ ہوا ہے۔اس ٹی وی چینل کے مطابق اس دھماکہ کے باعث جو ابو علی اسکوائر پر مسجد ’’ التقویٰ‘‘ کے قریب ہوا ہے بہت سارے لوگ جانبحق اور زخمی ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲